پیراگراف 1 ( آیات 1 - 3)
اللہ کے نام سے جو سراسر رحمت ہے، جس کی شفقت ابدی [1] ہے۔ شکر [2] اللہ [3] ہی کے لیے ہے، عالم کا پروردگار۔ [4] سراسر رحمت، جس کی شفقت ابدی ہے۔ [5] جو روزِ جزا کا مالک [6]ہے۔