HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Introduction

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل اور تقریر و تصویب کی روایتیں جو زیادہ تر اخبار آحاد کے طریقے پر نقل ہوئی ہیں اور جنھیں اصطلاح میں ’حدیث‘ کہا جاتا ہے،اُن کے بارے میں یہ بات تو بالکل واضح ہے کہ اُن سے دین میں کسی عقیدہ وعمل کا کوئی اضافہ نہیں ہوتا۔چنانچہ اِس مضمون کی تمہید میں ہم نے پوری صراحت کے ساتھ بیان کر دیا ہے کہ یہ چیز حدیث کے دائرے ہی میں نہیں آتی کہ وہ دین میں کسی نئے حکم کا ماخذ بن سکے۔ لیکن اِس کے ساتھ یہ بھی حقیقت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت و سوانح ،آپ کے اسوۂ حسنہ اور دین سے متعلق آپ کی تفہیم و تبیین کے جاننے کا سب سے بڑا اور اہم ترین ذریعہ حدیث ہی ہے ۔لہٰذا اِس کی یہ اہمیت ایسی مسلم ہے کہ دین کا کوئی طالب علم اِس سے کسی طرح بے پروا نہیں ہو سکتا ۔

August / 2025

آخری سالوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نزولِ وحی میں تیزی

January / 2018

اتمام حجت اور عذاب

October / 2004

احرام باندھتے وقت خوشبو کا استعمال

January / 2010

اخلاقیات

February / 2006

آخرت میں شدید ترین سزا کا مستحق

July / 2001

آدم و موسیٰ علیہما السلام کا مجادلہ

April / 2018

اتمام حجت اور عذاب (۳)

June / 2008

احرام میں مچھلی اور ٹڈی کا شکار

January / 2009

آبا و اجداد کی قسم کھانے کی مناہی

July / 2005

ابو طالب سے مکالمہ

November / 2012

احرام باندھتے وقت خوشبو کا استعمال

February / 2010

اخلاقیات

September / 2001

آخری نتیجہ

September / 2002

آدم اور ان کی نسل

February / 2018

اتمام حجت اور عذاب (۲)

September / 2006

احرام میں موذی جانور کو مارنا

March / 2010

اخلاقیات

July / 2004

آدم کی جنتی اور جہنمی اولاد

December / 2002

اجزاے ایمان

September / 2002

اخلاص نیت

Total : 421